لاہور( پ ر ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں مولاناعزیز الرحمن ثانی، مولانا عبدالنعیم، مولانا سمیع اللہ نے کہا ہے کہ ربیع الاول کا مہینہ ا نسانیت کے لیے پہلی بہار کا پیغام ہے نبی کریمؐ سے محبت ایمان کا حصہ ہے تمام مسلمان ماہ ربیع الاول تحفظ ختم نبوت کے جذبے ساتھ منائیں۔