• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شاہ فیصل کالونی پولیس نے شہری سے لوٹ مار کی واردات کرنے والے تین اسٹریٹ کرمنلز کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیاملزمان کی شناخت عرفان، بلال اور فہد کے نام سے ہوئی۔ ملزمان ماضی میں بھی غیر قانونی اسلحے اور چوری کے مقدمات میں جیل جاچکے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید