لاہور ( جنرل رپورٹر ) وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ آشوب چشم کیلئے تمام سرکاری ہسپتالوں کے ایمرجنسی وارڈز میں خصوصی کاونٹرز قائم کر دئیے گئے، آشوب چشم میں مبتلا افراد کو دوسرے مریضوں سے الگ رکھا جائے۔