لاہور(خبرنگار) تعلیمی ادارے آج 4روز بعد دوبارہ کھل جائیں گے۔آشوب چشم کی وبا کی وجہ سے سکول جمعرات سے بند کیے گیے تھے ۔