• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی،اسلام آباد ( اپنے رپورٹرسے ، خصوصی نامہ نگار) ضلع راولپنڈی کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے کنفرم مریضوں کی تعداد1275 ہوگئی ۔ 106متاثرہ افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ دس ڈینگی کے مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر33 ایف آئی آر درج کرائی گئیں ہیں جبکہ آٹھ چالان کئےگئے،پانچ جگہوں کو سیل کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید