• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کے ہفتہ وار اتوار بازاروں میں اشیاء خورو نوش کے نرخ متعین

‎اسلام آباد( ایوب ناصر ،خصوصی نامہ نگار )اسلام آباد کے ہفتہ وار اتوار بازاروں ایچ نائن، جی سکس اور جی ٹین میں آلو 460/5 کلو 650/400،ادرک 1260،ٹماٹر 70/94، لہسن دیسی 400،تورئ 120 ، کالی توری 120 ، ٹینڈا 180بھنڈی 108، لوکی 125،کدو 125 ، کریلا 125،کھیرا 115اروی 136پالک 750گرام 40،مٹر فی کلو 270،سبز مرچ 124 ، شملہ مرچ 170 ،فراشبین 170،مولی 40، پھول گھوبی 136،گھوبی 100گاجر 200،چکندر 70/120، کچالو 70،شکر قندی 170،جبکہ پھلوں کی قیمتوں میں سیب 220، ،کیلا فی درجن ,100/145،امرود 120/160، انگور 230/260 ،کھجور 500,ناشپاتی 130/170 کلو مقرر کر دی گئی ۔
اسلام آباد سے مزید