ایشین گیمز کرکٹ، پاکستان شاہینز آج کوارٹر فائنل کھیلیں گے

October 03, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان شاہینز نے ایشین گیمز کے لئے پیر کو چین کے شہر ہانگزو میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان شاہینز منگل کو ہانگ کانگ کے خلاف کوارٹرفائنل میچ کھیلیں گے۔