مغویہ خاتون کمسن بچے سمیت بازیاب

October 03, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کیماڑی انویسٹی گیشن پولیس نےگمشدہ خاتون سویرہ زوجہ ساجد کو 6 ماہ کے بچے روہان سمیت پنجاب کے شہر کاموکی سے باحفاظت بازیاب کرا لیا۔