• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ملیر مسلم اسپورٹس کے سیکرٹری اسپورٹس آرگنائزر ایم نسیم کے بڑے بھائی محمد حسین انتقال کرگئے انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا، مرحوم کے انتقال پر ممبر صوبائی اسمبلی شارق جمال، سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن ،سجاس کے عہدے داروں،پیپلز لیبر یونین کے ڈی اے کے سرپرست محمد اشرف طارق فاروقی،مکرم سلطان بخاری اور کھیلوں کے دیگر حلقوں نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید