• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ضلع کوہستان لوٹر کے مکینوں نے اتوار کو کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے کوہستان کے عوام کے ساتھ ہونے والی مسلسل نا انصافیوں کے خلاف شدید نعرے لگائے اور حکومت سے فوری طور پر عوامی مطالبات منظور کرنے کا مطالبہ کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید