• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خدا کی بستی، ٹریفک حادثے میں کمسن بچہ جاں بحق

کراچی)اسٹاف رپورٹر) خداکی بستی فریدی موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، شناخت 8 سالہ جیسی ولد بابر کے نام سے ہوئی ، حادثہ موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے پیش آیا،ذمہ دار موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید