• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہداء کی زندگیوں کو اپنے لئے مشعل راہ بنانا ہوگا، علامہ صادق عابدی

کراچی ( پ ر)ممتاز خطیب علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہےکہ شہداءاپنی قیمتی جان کا نذرانہ دیکر قوم و ملت اور دین کی حفاظت کا فریضہ انجام دیتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ رتبہ شہادت پر فائز ہونا ایک عظیم منصب ہے، اسلام شہداء کی توہین کسی صورت میں برداشت نہیں کرسکتا ،ہمیں شہداء کی زندگیوں کو اپنے لئے مشعل راہ بنانا ہوگا ،کربلاء کے میدان میں بھی امام حسین ؑ اور ان کے رفقاء نے منصب شہادت کو اجاگر کیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید