• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی میں مزدور نے پریشانیوں سے تنگ آکر مبینہ خود کشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کورنگی میں مزدور نے مبینہ طور پر پریشانیوں سے تنگ آکر خود کشی کرلی،تفصیلات کے مطابق کورنگی الیاس گوٹھ میں واقع گھر سے 35 سالہ مراد ولدعبدالغفار کی پھندا لگی لاش ملی ، پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں واقعہ خودکشی کا معلوم ہواہے ، متوفیہ کی اہلیہ نے بتایا کہ وہ اپنے کسی رشتے دار کے گھر گئی ہوئی تھی ، واپسی جب گھر آئے تو دیکھا مراد کی لاش لٹکی ہوئی تھی ، مراد نجی فیکٹری میں محنت مزدوری کرتا تھا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید