• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقتول ماں اور تین بچوں کی میوہ شاہ قبرسان میں تدفین، رقت آمیز مناظر

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) مائی کولاچی روڈ پر قتل کیے جانے والے ماں اور تین بچوں کو میوہ شاہ قبرسان میں سپرد خاک کردیا گیا، ماں انیلہ اور بچوں حسین ،کونین اور کشورکی نماز جنازہ بعد نماز مغرب شہید مسجد کھارادر میں ادا کی گئی جس میں اہل خانہ اور دیگر عزیز و اقارب سمیت اہل محلہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی ،اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید