• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کلاکوٹ پولیس نے مبینہ طور پر ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم اسد کوگرفتارکرکے اسلحہ اور راؤنڈز برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ،پولیس کے مطابق ملزم ہوائی فائرنگ کرکے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید