لاہور(کر ائم رپو رٹر)سندر کے علا قہ میں محنت کشامرالحسن کنٹینر سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق متوفی پاکپتن کا رہائشی تھا۔