• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف کمرشل منیجر پاکستان ریلوے کا ملتان اسٹیشن کا تفصیلی دورہ

لاہور(خصوصی نمائندہ)وفاقی وزیر ریلوے جناب محمد حنیف عباسی صاحب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں چیف کمرشل منیجر پاکستان ریلوے طارق انور سپرا نے بروز جمعرات 29 جنوری 2026 کو ملتان ریلوے اسٹیشن کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کے دوران مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے ویٹنگ رومز اور واش رومز کی صفائی ستھرائی، دستیاب سہولیات اور مجموعی انتظامات کو چیک اور مانیٹر کیا گیا۔
لاہور سے مزید