• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کیس، عدالت نےمجرم کی 9سال سزا کا لعدم قرار دیکر بری کر دیا

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ میں منشیات کے جرم میں سزا پانے والے مجرم کی اپیل پرسماعت،جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس علی ضیاء باجوہ نے نو سال سزا کا لعدم قرار دیتے ہوئےثناور عباس کو بری کر دیا۔
لاہور سے مزید