• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بل بورڈز نہ اتارنے کیخلاف درخواست وفاقی اور صوبائی نمائندوں کو ہر صورت عدالت پیش ہونے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے بل بورڈز اور سائن بورڈز نہ اتارنے کیخلاف درخواست پر وفاقی اور صوبائی نمائندوں کو ہر صورت عدالت پیش ہونے کا حکم دے دیا، عدالت نے ریمارکس دئیے کہ اگر کیس قانون کےدائرہ کار میں ہو گا تو آگے چلے گااگر درخواست گزار کا پیغام قانون سے مطابقت نہ رکھتا ہوا تو واپس بھجوا دیں گے۔
لاہور سے مزید