• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بوسال نے قتل کیس کےملزم کو بری کر دیا

لاہور(کورٹ رپورٹر )ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بوسال نے قتل کیس کےملزم حیدر علی کو بری کر دیا، ایڈووکیٹ حافظ اسرار الحق نے موقف اپنایا درخواست میں موقف تھا کہ ملزم کے خلاف 8 اگست 2025 کو تھانہ اکبری منڈی میں جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا،فائرنگ کے وقت ملزم کی موقع پر موجودگی ثابت نہیں ہوتی،مقتول فضل حسین ملزم کی دوکان میں کرایہ دار اور محلہ دار تھا۔
لاہور سے مزید