• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ملازمین کو صحت کارڈ سےعلاج کیلئےپریمیم دینے کی پالیسی منظور

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیےصحت کارڈ سے علاج معالجہ کروانے کے لئے پریمیم دینے کی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ہر سرکاری ملازم کو اپنے خاندان کے لیے 4350 روپے سالانہ پریمیم اپنی تنخواہ میں سے جمع کروانا ہو گا۔
لاہور سے مزید