• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8تھانوں کے انچار ج انوسٹی گیشنز کے تقر وتبادلے

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی انوسٹی گیشن نے 8 تھانوں میں انچارج انویسٹی گیشن کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیے ۔ سب انسپکٹر عمر دراز انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ ، انسپکٹر قمر ساجد انچارج انویسٹی گیشن تھانہ رائیونڈ،انسپکٹر اختر علی انچارج انویسٹی گیشن مانگا منڈی،انسپکٹر نبی بخش انچارج انویسٹی گیشن سبزہ زار،سب انسپکٹر وقاص احمد انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مصطفیٰ ٹاو ن،انسپکٹر شیر محمد پاشا انچارج انویسٹی گیشن تھانہ رائیونڈ سے کلوز ہیڈکوارٹر ،انسپکٹر رانا سہیل انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مانگا منڈی سے کلوز ہیڈکوارٹر،سب انسپکٹر ظفر حسین انچارج انویسٹی گیشن مصطفی ٹاو ن سے کلوز ہیڈ کوار ٹر کرنے کی ہدایت کر دی ۔
لاہور سے مزید