16 سال تک روزانہ 100 سیمنٹ کی بوریاں اٹھا کر بچوں کو پالنے والی عظیم ماں کی کہانی
چین میں ایک سنگل ماں کی جدوجہد بھری کہانی سوشل میڈیا پر لاکھوں لوگوں کو جذباتی کر گئی، جس نے گزشتہ 16 برس سے تعمیراتی مقامات پر سیمنٹ کی بھاری بوریاں اٹھا کر اپنے بچوں کی پرورش اور تعلیم کا خرچ اٹھایا۔۔