• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی بی کلثوم نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

پشاور ( لیڈی رپورٹر)پشاور یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کی پی ایچ ڈی سکالر بی بی کلثوم نے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع مکمل کر لیا۔ان کے تحقیقی مقالے کا موضوع ‘‘خیبر پختونخوا کے ثانوی سکولوں میں طلبہ کے تعلیمی نتائج پر مبنی جائزہ: اساتذہ کے تصورات، چیلنجز اور تربیتی فریم ورک کی تیاری’’ تھا۔
پشاور سے مزید