مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف کے بیان کا جو حوالہ دیا اُس وقت اور حالات تھے، رانا ثنا
رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر مولانا کو اپنے انداز میں بات کرنی چاہیے، معاملے کو پختونوں سے منسلک کرنا بنیادی قومی یکجہتی کیلئے بہتر نہیں، ۔