• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل کھائی میں گرنے سے میاں بیوی جاں بحق

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل کھائی میں گرنے سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے ، ضمیر الحسن نے پولیس کوبتایاکہ میرا پھوپھی زاد بھائی سید مبارک حسن اوربھابی لسان زہرہ گرجا روڈ راولپنڈی سے موٹرسائیکل پر نڑھ تحصیل کہوٹہ گئے واپسی پر ان کاموٹرسائیکل بمقام کھوئیاں گہری کھائی میں گرنے سے دونوں جاں بحق ہوگئے ،ریسکیو1122نے دونوں میاں بیوی کی لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کیں ۔
اسلام آباد سے مزید