• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ حنیف مرحوم کی رسم چہلم آج ہوگی

راولپنڈی( جنگ نیوز ) روزنامہ جنگ راولپنڈی کے سابق کارکن راجہ محمد حنیف کی روح کے ایصال ثواب کیلئے آج دن ساڑھے گیارہ بجے اجتماعی دعائے مغرفت اوررسم چہلم قدیمی مسجد ٹاھلی موہری نزد ھارلے اسٹریٹ میں ادا ھو گی مرحوم کے اھل خانہ نے ان کے تمام دوست احباب سے شرکت کی درخواست کی ہے۔
اسلام آباد سے مزید