• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امان اللہ خان کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

اسلام آباد(جنگ نیوز)مرحوم محمد خان نقشبندی کے چھوٹے بھائی امریکی سفارتخانے کے سابق پولیٹیکل ایڈوائزرامان اللہ خان مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے۔مرحوم کی نماز جنازہ آج ایف ایٹ فور کی رحمانیہ مسجد میں ظہر کی نماز کے بعد ادا کی جائیگی۔
اسلام آباد سے مزید