• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5سالہ بچی سے مبینہ نازیبا حرکت، ملزم گرفتار

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار)تھانہ ہمک کے علاقے میں 5 سالہ بچی سے مبینہ نازیبا حرکت، ملزم گرفتار کر لیا گیا،روات غوثیہ چوک کے قریب پیش آنے والے واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی، مبینہ ملزم کو مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ ہمک منتقل کر دیا۔ واقعے کی مزید کارروائی جاری ہے۔
اسلام آباد سے مزید