• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں سستے بازار بند سٹال ہولڈرز کا مظاہرہ

اسلام آباد (ایوب ناصر) وفاقی دارالحکومت کے سستے بازار بند ہونے سےشہری اور سٹال ہولڈر بلبلا اٹھے، ۔ سستے بازاروں کی بندش کے خلاف متاثرہ دکانداروں نے احتجاج بھی کیا، اور فوری طور پر بازار کھولنے کا مطالبہ کیا۔ شہریوں کا کہنا ہے روز مرہ استعمال کی سستی اشیاء کی خریداری کے یہاں آتے ہیں، جلد از جلد ان سستے بازاروں کو کھولا جائے، جی سکس اور ایچ نائن بازار بند ہونے سے صرف شہریوں کو ہی نہیں، دکانداروں کے گھروں کے چولہے بھی بند ہونے کا اندیشہ ہے ۔
اسلام آباد سے مزید