باسکٹ بال ایونٹ کا آج سے آغاز

November 30, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر ساؤتھ گرلز اینڈ بوائز باسکٹ بال چیمپئن شپ جمعرات سے انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر شروع ہوگی، اس موقع پر قائداعظم الیون اور شہید ملت الیون کے درمیان نمائشی میچ ہوگا ۔