• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کا سبزی منڈی کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کیلئے سبزی منڈی اور مارکیٹس کی انسپکشن جاری ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ارم شہزادی نے سبزی منڈی کا دورہ کیا اور نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔ارم شہزادی نے کہا کہ منڈیوں سے عام مارکیٹ تک سستی اشیاء خوردونوش کی فراہمی کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ کی گئی ہے۔
ملتان سے مزید