جھوٹی اطلاع دینے پر 2افراد کیخلاف مقدمات

December 02, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) پولیس کو جھوٹی اطلاع دینے پر 2افراد کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے، تھانہ بدھلہ سنت پولیس نےنے رقبے پر قبضے کی جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں جعفر کے خلاف جبکہپولیس تھانہ راجہ رام نے بچے سے زیادتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر جمیل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔