• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن کی کارروائی مفرور ملزم گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر)ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان، جناب بشارت نبی کی نگرانی میں سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ہیڈ کوارٹر ملتان مختار حسین اور ان کی ٹیم نے مفرور ملزم منور حسین پٹواری (ریٹائرڈ ) مورضع کوڑی ٹمک ضلع ملتان کو گرفتار کر لیا ۔ سائل محمد صدیق ولد غلام فیرید نے ملزمان کیخلاف تلبیس شخصی کے ذریعے بیعنامہ منظورکروا کر انتقال درج کروانے کا الزام عائد کیا جس میں ملزم قصور وار پایا گیا اور اس کیخلاف جوڈیشل ایکشن منظور ہے۔
ملتان سے مزید