• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری پرویز الٰہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو ٹرالیاںاور ڈائیلسز مشین کی فراہمی

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے چوہدری پرویز الہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان کو 10 ٹرالیز (resuccication tolleys) اور ایک ڈائیلسسز مشین فراہم کردیں ہیں۔بتایا جارہا ہے یہ ٹرالیاں شعبہ ایمرجنسی میں مریضوں کی ضروری ادویات ،آکسیجن سلنڈر سمیت دیگر میڈیسن رکھنے کے کام آتی ہیں،جبکہ دوسری جانب شہریوں نے گورنمنٹ کی جانب سے اس فراہم کردہ سامان کو مریضوں کیلئے فائدہ مند قرار دیا ہے۔
ملتان سے مزید