• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واسا ملتان میں ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ کے تبادلے اور تعیناتی کا حکم منسوخ

ملتان (سٹاف رپورٹر) واسا ملتان میں ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ (سینٹرل) حافظ محمد وقاص کے تبادلے اور تعیناتی کا حکم منسوخ کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے احکامات پر فوری عملدرآمد کی ہدایت کی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق حافظ محمد وقاص (بی ایس 17) کے تبادلے و تعیناتی کے حوالے سے 2 اکتوبر 2026ء کو جاری کردہ محکمانہ حکم واپس لے لیا گیا ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
ملتان سے مزید