• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کےملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری خارج

ملتان(خصو صی ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری خارج کرنیکا حکم دیا ہے۔قبل ازیں فاضل عدالت میں ملزم محمدغلام جیلانی نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ اسکے خلاف پولیس تھانہ ڈی ایچ اے نے رواں سال خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا مقدمہ نمبر 907/26درج کیا جبکہ مقدمہ بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی ہے۔ اس لیے عدالت ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے باز رہنے کا حکم دے۔
ملتان سے مزید