تجاوزات کیخلاف آپریشن درجنوں ہتھ ریڑھیاں ضبط

December 02, 2023

پشاور ( وقائع نگار) ڈپٹی ڈائریکٹر ایسٹ زون ذ ی الحجہ الیاس نے ڈیمالشنگ سٹاف کے ہمراہ شہر کے مختلف بازاروں زریاب کالونی ٗفقیر آباد ٗ گنج بازار ٗپھندوروڈ اور دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جس میں انہوں نے دکانوں سے باہر پڑا ہوا پانچ گاڑیاں سامان ضبط کرلیا۔