کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ چکرا گوٹھ کیس میں ملزم رئیس مما کی جیل سے باہراسپتال میں علاج کروانے کی درخواست منظور کرلی اور جیل حکام کو ملزم کو علاج کے لئے اسپتال منتقلی کے دوران سخت سیکورٹی انتظامات کی ہدایت کردی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید