• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر )کورنگی نمبر 6 گلشن مارکیٹ میں مسلح ملزمان دکان سے لوٹ مار کر کے فرار ہو گئے، سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کے چہرے واضح دیکھے جا سکتے ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید