کراچی (پ ر )انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خانوادہ مولانا مسعود و الحسن نقوی کی جانب سے بسلسلہ ولادت علی ابنِ علی طالبؑ میلاد جشن مولود کعبہ امام بارگا مولانا مسعود الحسن نقویR-841-42 انچولی سوسائٹی میں بعد نمازِ مغربین ہفتہ13رجب کومنعقد ہوگا،ممتاز شعرا کرام نذرانہ عقیدت، اختتامی کلمات و دعا علامہ محمد نقی نقوی پیش کرینگے۔