• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر )کھوکھراپار پولیس نے ہیپنٹائز کر کے شہریوں کو لوٹنے والی دو خواتین ملزمان کرن دختر زہور اور عائشہ دختر اکبر حسین کو گرفتار کر کے موبائل فون، دو سونے کی بالیاں اور نقد رقم برآمد کر لی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید