• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت کراچی 50 ویں سال میں داخل، تقریب میں کیک کاٹا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت کراچی اپنی خدمات کے پچاسویں سال میں داخل ہوگئی، اس سلسلے میں الخدمت کے مرکزی دفتر میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا ، مہمان خصوصی امیرجماعت اسلامی منعم ظفرخان تھے ، تقریب میں کیک کاٹا گیا اور الخدمت کے ریویل لوگو کی نقاب کشائی کی گئی ، منعم ظفر خان نے کہا کہ الخدمت نے 1976 میں جماعت اسلامی کی خدمت کمیٹی کے نام سے سفر شروع کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید