کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سٹی ریلوے کالونی کے مکینوں نے بجلی اور پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شاہین کمپلیکس کے قریب احتجاج کیا جس کے باعث ٹریفک جام ہو گیا اور آئی آئی چندریگر روڈ ، ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ، آرٹس کونسل ،پریس کلب چورنگی اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔