• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر زاہد علی زاہدی نہج البلاغہ بعنوان آئین زندگی پر تین روزہ خطاب کرینگے

کراچی( پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی نہج البلاغہ آئین زندگی کے عنوان سے 3 جنوری تا 5 جنوری بعد نماز مغربین مسجد خیرالعمل بلاک 20 انچولی سوسائٹی میں خطاب کریں گے، ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید