• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومتِ محض نمائشی منصوبوں اور افتتاحی تقاریب پر اکتفا کر رہی ہے، ایم ڈبلیو ایم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )مجلس وحدت مسلمین سندھ کے رہنما علامہ حیات عباس نجفی نے کہا ہے کہ سندھ سولر انرجی منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت ہے،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور اگرسندھ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لے تو حقائق مذید سامنے آجائیں گے،حکومتِ سندھ محض نمائشی منصوبوں اور افتتاحی تقاریب پر اکتفا کر رہی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید