• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان حیدری کونسل کے تحت جشن مولود کعبہ آج

کراچی (پ ر) حضرت علیؑ ابن ابی طالب کی ولادت کے سلسے میں پاکستان حیدری کونسل کے زیر اہتمام 13 رجب،3 جنوری ہفتے کو2 بجے دن غفور چیمبر عبداللہ ہارون روڈ صدر میں جشن مولود کعبہ منعقد ہوگا ،بعد ازاں خراسان امام بارگاہ تک جلوس نکالا جائیگا،نمائش چورنگی پر آتشبازی بھی کی جائیگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید