ترقیاتی سکیمیں، 9ارب 96کروڑسےزائد فنڈز کی منظوری

December 05, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 2023-24کے صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اکتیسیوں اجلاس میں اربن ڈویلپمنٹ سیکٹر کی ترقیاتی سکیموں کے لیے مجموعی طور پر 9ارب 96کروڑ 18لاکھ 25ہزار روپے کے فنڈز کی منظوری دی۔