امریکا ایران معاہدہ، ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کے 14 نکات جاری
امریکی صدر ٹرمپ نے فرانس میں صدر میکرون کے ساتھ عشائیے میں ایم او یو پر دستخط کیے ،ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ نے بھی مفاہمتی یادداشت کے متن پر ایرانی صدر کے الیکٹرانک دستخط کی تصدیق کی۔۔