• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیل الرحمان ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل تربت تعینات

کوئٹہ(خ ن) محکمہ قانون و پارلیمانی امور بلوچستان کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی قانون افسران آرڈیننس 2001 کے تحت ایڈووکیٹ سپریم کورٹ بلوچستان خلیل الرحمان کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل تربت تعینات کر دیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید